:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں جوان لڑکی شہید

Saturday 25 June 2016
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں جوان لڑکی شہید

الوقت - اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستی کے دروازے کے قریب فلسطینی لڑکی کی گاڑی ایک اسٹیشن ویگن سے ٹکرا گئی تھی، جس کے بعد صیہونی فوجیوں نے اس پر گولیوں کی بوچھار کر دی۔
فائرنگ کا یہ واقعہ جمعے کی شام الخلیل شہر کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے شہید ہونے والی لڑکی کی شناخت مجد خضورکے طور پر کی ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اپنے اس وحشیانہ اقدام کے بعد بے بنیاد دعوی کیاہے کہ یہ فلسطینی خاتون انہیں اپنی کار سے کچلنا چاہتی تھی - اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ مجد خضور کی عمر صرف 18 سال تھی۔ گزشتہ برس اکتوبر کے مہینے میں تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دوسو بیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکےہیں - صیہونی فوجی بے بنیاد بہانوں اور دعوؤں سے اب تک دسیوں فلسطینی شہریوں کو جن میں خواتین، نوجوان اور بچے سبھی شامل ہیں شہید کرچکے ہیں-

ٹیگ :

فلسطین اسرائیل فائرنگ لڑکی دو شیزہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے