:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، دہشت گردوں کو مل رہی ہے اسرائیل سے براہ راست مدد

Saturday 11 June 2016
شام، دہشت گردوں کو مل رہی ہے اسرائیل سے براہ راست مدد

الوقت - شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لئے صیہونی حکومت کی امداد کا ایکا پھر انکشاف ہوا ہے۔

شام کے جنوبی شہر قنیطرہ کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت دہشت گردوں کو اشیاء خورد و نوش کی مدد کر رہی ہے اور اسرائیل میں بنے کھانے کے پیکٹ دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں دیکھے گئے ہیں۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  جنوبی شام میں سرگرم شہری کارکن جعفر میا نے تسنیم نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء کے پیکٹ دیکھے گئے جن پر میڈ ان اسرائیل لکھا ہوا ہے۔ میا کا کہنا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے عناصر اسرائیل سے امداد حاصل کرتے ہیں اور ان علاقوں میں تقسیم کرتے ہیں اور مدد حاصل کرنے کا سلسلہ ہر مہینے ہوتا ہے۔

قنیطرہ صوبے کے اندر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اشیاء خورد و نوش کی یہ مدد دہشت گردوں کے خاندان کو دی جاتی ہے۔ اس ذریعے کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ امداد الحمیدیہ پاس سے حاصل کی جاتی ہے۔  اس کام کے لئے الشریط نامی علاقہ سب سے مشہور ہے۔ اس علاقے میں کئی دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔ 

ٹیگ :

داعش دہشت گرد شام سرگرم کھانہ پینا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے