:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

داعش، عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

Thursday 26 May 2016
داعش، عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

الوقت - دہشت گرد گروہ داعش عراقی عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

عراق کے عوامی رضاکار فورس  النجبہ کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی نے جمعرات کو بتایا کہ داعش کے دہشت گرد الكرمہ علاقے میں رہنے والوں کو زبردستی فلوجہ لے جا رہے ہیں تاکہ انہیں عراقی فوجیوں کے مقابلے میں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کریں۔ انہوں نے فلہوجا میں عراقی فوجیوں کی کامیابی اور پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فوجی تمام جانب سے فلوجہ میں پیشرفت کر رہے ہیں اور داعش کے دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔

اکرم الکعبی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عراق کے تمام افراد کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت عراق کے تمام مذاہب اور طبقات کے لوگ داعش کے دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہ بڑا اچھا اشارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ داعش کے دہشت گرد سنی مذہبی رہنماؤں کو قتل کر کے عراقی معاشرے میں مذہبی اختلافات پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

ٹیگ :

دہشت گرد عراق فلوجہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے