:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

صدام کی بیٹی عراق کے حوالے کی جا سکتی ہے

Saturday 21 May 2016
صدام کی بیٹی عراق کے حوالے کی جا سکتی ہے

الوقت - عراق کی وزارت خارجہ نے اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک میں رہ رہے کچھ عراقیوں کو جو دہشت گردانہ کارروائیوں اور منی لانڈرگ میں ملوث ہیں، عراق کے حوالے کرے۔ صدام کی بیٹی رغد اس میں سر فہرست ہیں۔

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اربيل میں اردن کے قونصل خانے کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ ان کا ملک چاہتا ہے کہ اردن، عراقی عدلیہ کو مطلوبہ لوگوں کو بغداد کے حوالے کرنے میں تعاون کرے اور یہ لوگ دہشت گردانہ کارروائیوں اور منی لانڈرگ میں ملوث ہیں۔۔

دوسری طرف عراق کی شفق نیوز ویب سائٹ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اس فہرست میں عراق کے کئی حکومت مخالفین کے نام شامل ہیں، نے کہا ہے کہ عراق جن لوگوں کی حوالگی چاہتا ہے ان میں سب سے اہم رغد صدام ہیں۔ اس سے پہلے اردن نے عراق کی نوری مالكی حکومت کی جانب سے رغد صدام کو بغداد کے حوالے کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا تھا۔  صدام کی بیٹی رغد کو اردن کی حکومت اور مؤثر افراد نے اس بات کی ضمانت دے رکھی ہے کہ انہیں عراق یا کسی بھی دوسری فریق کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔

ٹیگ :

صدام رغد دہشت گرد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے