:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

لیبیا میں داعش کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک

Friday 19 February 2016
لیبیا میں داعش کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک

الوقت کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے 70 کلو میٹر دور تیونس کی سرحد کے قریب نامعلوم طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جب کہ لیبین حکام کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ ہلاک ہونے والے داعش میں بھرتی کے لئے جمع ہوئے تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق تیونس سے ہے۔

حکام کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع فضائی کارروائی میں نورالدین چوچان کی ہلاکت سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نورالدین چوچان تیونس میں ہونے والے 2 دھماکوں میں ملوث ہے جب کہ وہ گزشتہ سال جولائی میں تیونس کے سیاحتی مقام پر حملے میں بھی ملوث تھا جس کے نتیجے میں 38 سیاح ہلاک ہوئے تھے۔

 

ٹیگ :

لیبیا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے