:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان مشرق وسطیٰ میں علاقائی دشمنی کاخاتمہ چاہتا ہے

Wednesday 27 January 2016
پاکستان مشرق وسطیٰ میں علاقائی دشمنی کاخاتمہ چاہتا ہے

الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے متعلق مباحثے کے دوران ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں مسائل کےحل کے لئےمذاکرات ضروری ہیں، خطےکےملکوں میں کشیدگی کےنتائج تباہ کن ہوسکتےہیں، خطے میں استحکام کے لئے مغربی ایشیا میں افراتفری ختم کرنا ہوگی جہاں  نظام کی خرابی سے داعش جیسےغیرریاستی عناصرکو پھیلنے کا موقع ملا، اسلامی سربراہی تنظیم خطے میں تنازعات کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے کردار ادا کرسکتی ہے۔
اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں دشمنی کاخاتمہ اورہم آہنگی کافروغ چاہتاہے۔ یہی وجہ ہے کہ  وزیراعظم نوازشریف خطےمیں ہم آہنگی کے لیے کوشاں ہیں اور انہوں نےمشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےخاتمےکے لیے مصالحتی کوششیں بھی کیں۔

 

ٹیگ :

پاکستان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے