:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب شیعہ مسلمانوں کو کچلنے کی کارروائیاں

Monday 25 January 2016
سعودی عرب شیعہ مسلمانوں کو کچلنے  کی کارروائیاں

الوقت نےروزنامہ خیبرکے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب میں خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے شہری حقوق کو بری طرح پامال کیا جا رہا ہے - اخبار کے مطابق سعودی عرب کے سیکورٹی حکام "الخبر" دھماکے کی فائل دوبارہ کھولنے کے بہانے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے قطیف پر حملہ کرنے اور اس علاقے کے علماء اور فعال شخصیتوں سمیت دوسو افراد کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-

پچیس جون انیس سو چھیانوے میں شہر ظھران میں واقع الخبر فوجی اڈے میں دھماکے کے نتیجے میں انیس امریکی فوجی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے-

ماہرین کا خیال ہے کہ آل سعود کی شیعہ دشمن پالیسی جاری رہنے کے باعث اس علاقے کے حالات نہایت خراب ہو چکے ہیں-

اس سے قبل بھی آل سعود حکومت نے دو جنوری دوہزار سولہ کو سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ باقر نمر کو شھید کر دیا تھا جس کے بعد سےدنیا کے مختلف ممالک بالخصوص اسلامی ملکوں میں شدید احتجاج شروع ہو گیا تھا-

ٹیگ :

سعودی عرب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے