:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پابندیوں کے باوجود ایران کی اقتصادی ترقی

Wednesday 14 October 2015
پابندیوں کے باوجود ایران کی اقتصادی ترقی

الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پارلیمنٹ کی طرف سے حکومت کو  جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن پر عمل درآمد کی منظوری دینے پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ جن افراد نے جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن پر عمل درآمد اور خاص کر  پوری ایرانی  قوم جنہوں نے گذشتہ بارہ سالوں اور مذاکرت کے آخری دوسالوں میں  دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے دوران استقامت اور پامردی کا مظاہرہ کیا  ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں  ۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی  کا کہنا تھاکہ مغربی ممالک کے حکام نے دیکھا کہ ہم پابندیوں کے باوجود اپنی اقتصاد کو بہتر بنا رہے ہیں اور ملک میں اقتصادی بہتری کے لئے حالات سازگار  بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔مذاکرات میں اس بات کی ضرورت تھی کہ ہم مخالف فریق کو بتا دیں کہ تمہاری پابندیاں ہمارے خلاف کارگر ثابت نہیں ہوئیں لہذا ان کو ختم ہوجانا چاہیے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی  نے  کہا کہ خطے کے تمام مالک سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں امن و استحکام ، سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لئے دہشتگردی سے مقابلے کے لئے مشترکہ کوششوں کو خصوصی اہمیت دیں ۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے