الوقت کی رپورٹ کے مطابق عبدالرحمان بن كثير نے جعفر بن محمد، ان كے والد بزرگوار كے واسطہ سے امام حسن(ع) سے نقل كيا ہے كہ مباہلہ كے موقع پر آيت كے نازل ہونے كے بعد رسول اكرم(ص) نے نفس كى جگہ ميرے والد كو ليا، ابنائنا ميں مجھے اور میرے بھائي كوليا، نساءناميں ميرى والدہ فاطمہ(ع) كو ليا اور اس كے علاوہ كائنات ميں كسى كو ان الفاظ كا مصداق نہيں قرار ديا لہذا ہميں ان كے اہلبيت(ع) گوشت و پوست اور خون و نفس ہيں، ہم ان سے ہيں اور وہ ہم سے ہيں-
عید مباہلہ کے اس پر مسرت موقع پر الوقت تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔