:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی وزیر دفاع ہم جنس پرست

Sunday 20 September 2015
امریکی وزیر دفاع ہم جنس پرست

 

الوقت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں امریکہ میں ہم جنس پرستوں  کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دینے کے بعد اب اپنے آپ کو ہم جنس تسلیم کرنے والے ایرک فن کو امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔البتہ نئے وزیر دفاع کا دفاع کرتے ہوئےامریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ ایرک ایک تجربہ کار اور بے پناہ صلاحیتیں رکھنے والے انسان ہیں اور ان میں اس عہدے کو پورا کرنے کے لیے قائدانہ صلاحیتیں موجود ہیں جب کہ انہیں اعتماد ہے کہ وہ امریکی فوج کی بھر پور قیادت کریں گے ۔

واضح رہے کہ ایرک فن نے جون 2013 میں امریکی وزارت دفاع پینٹا گون کی عمارت میں ہم جنسوں کی ایک تقریب کے دوران اعتراف کیا تھا کہ وہ ہم جنس پرست ہیں اور اس بات پر انہیں کوئی شرمندگی نہیں ہے۔ البتہ کہ ایرک فن کی وزیر دفاع کے طور پر نامزدگی اوباما انتظامیہ کے ان کئی اقدامات میں سے ایک ہے جو فوج میں  ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے کیے گئے ہیں۔ 2010 میں اوباما انتظامیہ نے ایک قانون پاس کیا جس میں واضح کردیا گیا کہ جو لوگ فوج کی نوکری کے لیے آئیں ان سے نہ پوچھا جائے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں یا نہیں، اسی طرح انہوں نے رواں سال کے آغاز میں قانون بنایا ہے کہ جو لوگ کھلے عام ہم جنس پرست ہونے کا اعلان کریں انہیں بھی فوج میں نوکری کرنے کا حق ہے۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے