:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن میں سعودی عرب کے جرائم

Friday 31 July 2015
یمن میں سعودی عرب کے جرائم

الوقت کی رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہےکہ آل سعود یمن میں سعودی عرب اور اسکے پٹھووں کی جارحیت میں چار ہزارسے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔

 عالمی ادارہ صحت کے ترجمان طارق جزارووچ نے کہا ہے کہ چھبیس مارچ سے جولائي کے وسط تک آل سعود کی جارحیت میں تقریبا تین ہزار نو سو چوراسی افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد انیس ہزار تین سو سینتالیس ہے۔ انہوں کہا کہ یہ اعداد و شمار یمن کے طبی مراکز سے حاصل ہوئے ہیں اور اس بات کا امکان پایا جاتا ہےکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو۔

 ادھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ترجمان روینا شمدسانی نے بھی کہا ہےکہ گذشتہ چار مہینوں میں آل سعود کی جارحیت میں ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ۔جبکہ اقوام متحدہ میں بچوں کےعالمی فنڈ یونیسیف کی رپورٹ سے  پتہ چلتا ہے کہ یمن پر آل سعود اور یمن کی سابق حکومت کے حامیوں کے حملوں میں سیکڑوں بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ درایں اثنا ہیومن رائٹس واچ نے المخا ساحلی شہر پر آل سعود کے حملوں کو جنگي جرائم قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس جارحیت کے بارے میں تحقیقات انجام دی جائيں۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے