:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی جارحیت سیکڑوں بےگناہ یمنی باشندے شھید و زخمی

Saturday 25 July 2015
سعودی جارحیت سیکڑوں بےگناہ یمنی باشندے شھید و زخمی

الوقت کی رپورٹ کے مطابق سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز کے ایک رہائشی علاقے پر شدید بمباری کی۔ المخا شہر میں کی جانے والی اس وحشیانہ بمباری میں ستّر عام شہری شہید ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق بمباری کے نتیجے میں، سو یمنی باشندے زخمی بھی ہوئے۔ سعودی لڑاکا طیاروں نے مآرب شہر کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے میں بھی متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ انتھوان گرانڈ نے یمن پر سعودی حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پانی، اشیاء خورد و نوش اور ایندھن کی شدید قلت نے یمنی عوام کو انتہائی بھیانک صورت حال سے دوچار کردیا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں سے اپیل کی کہ وہ، بین الاقوامی انسان دوستانہ قوانین کا احترام کریں اور عام شہریوں اور بنیادی تنصیبات کو نشانہ نہ بنائیں۔

 واضح رہے کہ سعودی لڑاکا طیارے، چھبیس مارچ سے یمن پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اس ملک کے دو کروڑ دس لاکھ سے زیادہ عوام، انسان دوستانہ امداد کی بنیاد پر ہی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے