نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یاخونت اور سانبرن نامی بیلسٹک میزائیلوں کی بڑی تعداد میں پیداوار کی اور ان کے توانائی میں وسعت کرکے جنگ کے میدان میں اپنی برتری برقرار رکھی ہے اور جنگ کے تمام اندازوں کے اپنے مفاد میں موڑ لیا اور سعودی عرب کی سیکورٹی پر بھی سوالات کھڑے کر دیئے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ اور کے اتحادیوں نے ...