نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہندؤں (جن ميں اكثريت جاٹ برادري كي تھي) نے پہلے مسجد كو نذر آتش كيا بعد ازاں مسلمانوں كي رہائشي آبادي
پر بھي حملہ كيا۔
دي انڈين ايكسپريس نے اس حوالے سے رپورٹ دي ہے كہ اٹالي ميں 5سال قبل مسجد اور مندر ايك ساتھ تعمير كيے جا رہے تھے، مگر اراضي كے تنازع كے باعث مسجد كا تعميراتي كام روك ديا گيا تھا رو ...