نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کفن پہن کر شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کئے جس سے خوفزدہ ہو کر حکومت نے اپنا ارادہ فی الحال بدل دیا ہے۔
دوسری جانب بحرین کے كرزكان علاقے میں بھی خواتین قیدیوں کی حمایت میں وسیع مظاہرے ہوئے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے حال ہی میں چار خواتین سمیت کچھ افراد کی تصاویر جاری کی اور کہا کہ یہ ایک د ...