نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پیٹریاٹک یونین آف کردستان کے سکریٹری جنرل جلال طالبانی کے نمائندے تھے اور 2007 سے ایران کے ساتھ عراقی کردستان کے علاقے کے کوارڈینیٹر کی حیثیت سے سرگرم ہیں۔ ان کا شمار عراقی کردستان کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی نے ان سے علاقائی مسائل اور عراق کی صورتحال پر انٹرویو لیا۔ پیش خد ...