نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پہننا کیوں چھوڑوں، اسے پہننا مجھے اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوتا تھا، لیکن گزشتہ چند ماہ میں برقعے کی وجہ سے انہیں بہت توہین کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کا کہنا تھا پیرس اور برسلز حملے کے بعد حالات مزید بدتر ہوئے ہیں۔