نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
موسلادھار اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد42 تک پہنچ گئی۔
اے ایف پی‘ نے انتظامیہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ہلاکتیں شدید بارش کے باعث چھتیں گرنے سے ہوئیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں سے ہلاکتوں کے علاوہ اب تک 70 افراد زخمی اور 75 مکانات ...
موسلادھار بارش ہوئی جس کے پیش نظر وزارت تعلیم نے تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
مذکورہ وزارت کے مطابق طلبہ کی حفاظت کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا کيا ہے ۔ دار الحکومت ریاض میں شدید بارش کے بعد متعدد گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، محمکہ شہ ...
موسلادھار بارش کے بعد آئے شدید سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے کم از کم 71 افراد ہلاک ہو گئے اور 127 دیگر لاپتہ ہیں۔ الوقت - سری لنکا میں موسلادھار بارش کے بعد آئے شدید سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے کم از کم 71 افراد ہلاک ہو گئے اور 127 دیگر لاپتہ ہیں۔
ملک میں گزشتہ 25 سال میں پہلی بار ایسی صو ...