نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منافقین کے ذریعے سے دی گئی اطلاعات کی بنیاد پر تیار کرتا ہے -
ایران کے خلاف انسانی حقوق کی اس نئی قرارداد میں بھی، کہ جو کنیڈا، امریکہ اور صیہونی حکومت کی حمایت سے منظور کی گئی ہے، ماضی کی مانند ایران میں پھانسی کی سزاؤں میں اضافے، آزادی بیان کی خلاف ورزی اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی جیسے موضوعات ...