نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مذکرات کرنے کے بعد جواد ظریف اور جان کیری کے مذاکرات میں شریک ہوئے- اس سے پہلے محمد جواد ظریف نے چین، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ بھی مذاکرات کئے تھے۔
واضح رہے کہ ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جامع ایٹمی سمجھوتے ک ...
مذکراتی ٹیم کے سینئر رکن سید عباس عراقچی نے کل رات ایران کے ٹی وی چینل ایک کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ مذاکرات کے دونوں فریقوں کے درمیان بعض ایسے اختلافات پائے جاتے ہیں کہ جن کو حل کرنے کے لیے مذاکرات میں کوششیں جاری ہیں۔
انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ویانا مذاکرات میں تکنیکی لحاظ سے ہم سے متعلق ...
مذکرات کی میز پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ لیکن چونکہ پاکستان طالبان کے ذریعے افغان حکومت سے زیادہ سے زیادہ مراعات حاصل کرنا چاہتا ہے اس لیے مذاکرات کے لیے جلدی نہ ہونے پر مبنی طالبان کا موقف افغانستان کو طالبان کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کرنے کی ایک کوشش ہو سکتی ہے۔ طالبان اور افغانستان کی حکومت ک ...
مذکرات میں مسئلہ کشمیر کو سب سے ذیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا جیسے سپر پاور ملک میں بھی سیکیورٹی خدشات پر اسکولز کو بند کردیا جاتا ہے تو پاکستان میں اسکولز کا بند ہونا کوئی بڑی بات نہیں ۔