نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
متولی ہو گی۔
صیہونی حکومت کے خلاف اردن کے حکام کے بیانات اور موقف سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان توہین آمیز اقدامات پر حتی وہ حکومتیں بھی احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں کہ جن کے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں اور انھوں نے اس کے ساتھ سازباز معاہدے پر دستخط بھی کیے ہیں۔
متولیوں کے دو گروہ میں تصادم ہو گیا۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چھ ارکان سمیت دونوں گروہوں کے 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افتخار نے کہا، ہم نے اس واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واقعہ کے فورا بعد درگاہ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور نواحی علاقوں میں ...