نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لیزر کنٹرول خودکار بم، ایک ارب، ۲۹ کروڑ ڈالر میں خریدے گا۔ اس خبر کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی اس نوع کے بم، دوسرے اسلحہ اور ۴۰،۰۰۰ قسم کے جنگی سازو سامان کی خریداری کیلئے آمادگی کا اعلان کیا۔ امریکی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ان میں سے بعض بم خودکار لیزر کنٹرول ہیں، اور بہت ...
لیزر دیوار’ کھڑی کر دی ہے۔ الوقت - ہندوستانی فوج نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان سے لگنے والی اپنی سرحد پر اب 'لیزر دیوار' کھڑی کر دی ہے۔
ان دیواروں سے انفرا ریڈ اور لیزر بیم کے ذریعہ دراندازوں کا پتہ لگایا جا سکے گا۔ جنوری میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر ہوئے حملے کے بعد ہندوستان میں سرحد پر لیز ...