نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فارک باغیوں کو شدت پسند تنظیموں کی اپنی فہرست سے نکال دیا ہے۔
كارٹیجینا میں فارک باغیوں کے لیڈر تمانشیكو اور کولمبیا کے صدر مینوئل سانتوس نے معاہدے پر دستخط کئے۔ دستخط کے لئے انہوں نے جس قلم کا استعمال کیا وہ بلیٹ کی شکل والی تھی۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کے علاوہ لاطینی امریکی ممالک ...