نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سبہان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا اور عراق کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کا دعوی کرتے ہوئے لکھا کہ عراق میں قومی جنگ، فلوجہ کو جلا کر راکھ کر دے گی۔ سبہان نے کچھ فوجیوں کی جانب سے عوام پر کئے گئے مظالم کو جن کو بعد میں سزا بھی دی گئی، سنی سے شیعوں کی انتقامی کاروائی کا نام دینے کی کوشش کی اور فلوجہ کی ...
سبہان کے مداخلت آمیز بیان کے جواب میں کہا کہ سبہان عراق سے نکالے جانے کے باوجود ابھی تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ عراقی وزارت خارجہ تمام عراقیوں سے متعلق ہے۔ احمد جمال نے زور دیا کہ مکہ مکرمہ کے نام سے سعودیوں کی جانب سے سوء استفادہ، سبہان کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ اس وقت سبہان خلیج فارس تعاون کونسل کے ...