نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زوما کے خلاف مواخذے کی تجویز پر ووٹنگ سے پہلے ان کی حمایت کی تصدیق کردی ہے۔ الوقت - جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت افریقی نیشنل کانگریس نے صدر جیکب زوما کے خلاف مواخذے کی تجویز پر ووٹنگ سے پہلے ان کی حمایت کی تصدیق کردی ہے۔
زوما کے خلاف مواخذے کی تجویز ملک کے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بع ...
زوما سے ملاقات میں جنوبی افریقہ کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تقریبا ایک ساتھ صیہونی حکومت سے بھی اور جنوبی افریقہ کی نسل پرست حکومت سے بھی اپنے تعلقات منقطع کر لئے تھے۔
انھوں نے جنوبی ...