نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے عراقی کردوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک سے اپنا پرچم اتار لیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی عراق کے کرکوک شہر میں کردستان کے پرچم کو نیچے اتار لیں۔
اردوغان نے عراقی کردوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ نہیں کیا ...
رپورٹ کے مطابق مردم شماری ٹیم کی حفاظت پر تعینات پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ م
جاں بحق ہونے والوں میں پاکستان کے 4 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے کو ایک نوجوان خودکش بمبار نے انجام دیا۔
پنج ...
رپورٹ دی کہ روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان شیخون میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقص ...
رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں کی صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں سے شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
شام کے میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کی فوج صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں کے اہم اور سب سے بڑے اڈے حلفايا میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شامی حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ شام ...
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجما ...
رپورٹ کے مطابق، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے بدھ کو صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی ا ...
رپورٹ میں لکھا کہ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے اور تجارت کے مسئلے کو ہی پیش نظر رکھا ہے جبکہ یہ ملک کے داخلی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ ...
رپورٹ کے مطابق عراقی ذریعے نے بتایا کہ جمعرات کو مغربی بغداد کے حصوۃ ابو غریب علاقے کے بازار کے قریب کار بم کا دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
اس ذریعے نے بتایا کہ جنوبی بغداد کے المدائن علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سیکورٹی حک ...
رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے ...
رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح نجران کے علاقے میں 9 کارروائیوں کے دوران 35 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے اندر عسیر کے علاقے می ...