نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
روسیف کے خلاف مواخذے کی تحریک شروع کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی لاطینی امریکہ کا یہ سب سے بڑا ملک ایک گہرے سیاسی بحران میں گرفتار ہو گیا ہے۔ برازیل کی کانگریس کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کے ارکان کو روسیف کو سینیٹ کے سامنے بھیجنے کے لئے 513 ووٹوں میں سے 342 مت یا دو تہائی اکثری ...
روسیف کو عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کے کنزرویٹو حریف مائیکل ٹیمر ملک کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ الوقت - برازیل کی پہلی خاتون صدر ڈیلما روسیف کو عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کے کنزرویٹو حریف مائیکل ٹیمر ملک کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ روسیف کے عہدے سے ہٹنے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ٹیمر نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا۔
ٹیم ...