نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دلیہ لوگوں کی خوراک کی اشتہا کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ غذائی فائبر کا درست انتخاب مختصر مدد میں حیرت انگیز طبی فوائد کا باعث بنتا ہے۔
تحقیق کے دوران رضاکاروں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے میں روزانہ جو سے تیار کردہ روٹی کھلائی گئی اور پھر ان کے اندر ذیابیطس ا ...
دلیہ کھانے کی عادت کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ روزانہ ایک پیالہ دلیہ کھانے کی عادت کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
امریکا کی معتبر ہاورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دلیہ کا استعمال کینسر سے موت کے خ ...