نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خشکسالی کے سبب مایوس کن تصویر ابھر کر سامنے آنے کے بعد ’بھارت ماتا کی جئے’ کے تبصرے کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انتہا پسند حکمران جماعت شیوسینا نے کہا کہ ہندوستان نواز نعرہ لگانے کے لئے لوگوں کو پہلے زندہ رہنا چاہئے۔ الوقت- ہندوستان کی ریاست مہاراسٹرا م ...