نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے لاہور شہر میں خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مردم شماری ٹیم کی حفاظت پر تعینات پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بح ...
حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر ک ...
حملے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - ایران نے صوبہ ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تہران، ہر طرح کے کیمیائی حملے کی مذمت کرتا ہے۔ بہرام قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں یہ کوئی پہلا کیمیائی حملہ نہ ...
حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں ہوئے کیمیائی حملے کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو سلامتی کونسل کا ...
حملوں کے بعد تقریبا سوا لاکھ روہنگیا بے گھر ہو چکے ہیں اور انتہائی قابل رحم حالت میں کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میانمار کی حکومت نے سیکورٹی کے بہانے ان پر کہیں بھی آنے جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور وہ ان کیمپوں میں قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں۔ اكتور 2016 میں بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد ...
حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔ الوقت - شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
امریکہ کے فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائل ...
حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انہیں اس ...
حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ الوقت - شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے ...
حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح نجران کے علاقے میں 9 کارروائیوں کے دوران 35 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے اندر عسیر کے علاقے میں کی گئی 8 کارروائیوں میں 10 سعودی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں ...