نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جمیعۃ الوفاق الاسلامی کو تحلیل کر دیا ہے۔ الوقت - بحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے بڑی سیاسی جماعت جمیعۃ الوفاق الاسلامی کو تحلیل کر دیا ہے۔
بحرین کے وزیر قانون خالد بن علی آل خلیفہ کے حکم پر بحرین کی ایک عدالت نے نام نہاد دہشت گرد سرگرمیوں کے الزام میں اس پارٹی کی سرگرمیوں کو بند کرنے کا اعلان کرتے ...