نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تیاگی کا نام بتا کر اور خود کو آر ایس ایس کا سچا حمایتی بتایا تھا۔ اسطرح انہیں گجرات کے فسادوں اور اسکے بعد اہم عہدوں پر رہے پولیس افسروں جی ایل سینہل، راجن پری درشی، پی سی پانڈے، جی سی ریگر سے بات کرنے کا موقع ملا انہوں نے اشوک نرائن کے علاوہ سابق رہنما مایا کوڈنانی اور یہاں تک کہ مودی سے بھی ملنے ...
تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ الوقت - ہندوستان میں آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر اسکینڈل کے معاملے میں سی بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق فضائیہ کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے ...