نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تھاڈ سسٹم نصب کئے جانے کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
بدھ کو جنوبی کوریا کی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی کہ دیہی علاقے سيونجگو میں اگلے سال کے آخر تک تھاڈ دفاعی سسٹم نصب کر دیا جائے گا جو دارالحکومت سیول سے تقریبا 200 کیلومیٹر نوب مشرق میں واقع ہے۔
اس اعلان کے بعد سيونگجو قصبے کے ...
تھاڈ' میزائیل سسٹم کو نصب کئے جانے کے اقدام کے بعد چین نے چھ سال پہلے ہوئے اپنے پہلے بیلسٹک میزائیل اینٹی نظام کے تجربے کی فوٹیج جاری کی ہے۔
پی ایل اے کے محقق چین ڈیمنگ نے کہا کہ بیلسٹک میزائیل دفاعی نظام ہماری ٹیکنیکل دفاع میں اہم عضو ہے اور بڑی طاقتوں کے درمیان مقابلے میں ایک اہم ہتھیار ...
تھاڈ میزائل سسٹم کے نصب سے متعلق فیصلہ تجارت اور کاروبار کے لئے نقصان دہ ہوگا۔ الوقت - اس سروے سے پتا چلتا ہے کہ جنوبی کوریا کے 50 سے زیادہ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ملک میں تھاڈ میزائل سسٹم کے نصب سے متعلق فیصلہ تجارت اور کاروبار کے لئے نقصان دہ ہوگا۔
یونہاپ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے کرائے گئے سروے ...