نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تعلفر کو آزاد کرانے کے لئے گھیرا تنگ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تلعفر سے داعش کی فراری کے تمام راستے بند ہوگئے ہیں۔ جعفر الحسینی کا کہنا تھا کہ تعلفر آپریشن کی مکمل تیار کر لی گئی ہے اور کے تمام مقدمات پر کام مکمل ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک وزیر اعظم حیدر العبادی کی جانب سے تعلفر کی آزاد ...