نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بنگادیش کے سپریم کورٹ نے علی حسن مجاھد اور صلاح الدین قادر چودھری کو موت کی سزا سنائی تھی جس پرپورے ملک میں وسیع پیمانے پر احتجاج ہوئے ہیں۔ واضح رہے حکومت بنگلادیش نے حال ہی میں حکومت مخالف رہنماؤں بالخصوص جماعت اسلامی کے بعض رہنماوں کو بقول اس کے سنہ انیس سو اکہتر میں بنگلادیش کے خلاف پاکستانی جنگی ...