نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اہواز اور ملک کے دیگر شہروں کی سبھی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے اتوار کو اپنے دروس کی تعطیل کر کے سعودی حکومت کے ذریعے آیت اللہ شیخ باقر نمر کو موت کی سزا دینے پر شدید احتجاج کیا ہے- پورے ایران کے علما اور طلاب نے اپنے مظاہروں اور اجتماعات کے دوران امریکا مردہ باد، آل سعود مردہ اور اسرائیل م ...
اہواز میں ایک تقریر میں کہا کہ امریکی کانگریس میں ایران کے خلاف پابندی کی نئی قرارداد کی وجہ ميزائیل توانائی ہے جس نے ایران کے سامنے امریکہ کو بے بس کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کی قیادت میں کچھ ملک، ایران کے خلاف معیشت، ثقافت، سیکورٹی اور معلومات کے شعبے میں سرگرم ہیں۔
سپاہ کے کمانڈر کا کہنا ...