نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الصرواح علاقے پر حملہ کرکے سعودی عرب کے ایجنٹوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج نے صوبہ کے الصرواح علاقے پر حملہ کرکے سعودی عرب کے ایجنٹوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی فوج نے الصرواح کے مشرقی علاقے میں سعودی ایجنٹوں کے نئ ...
الصرواح اور الضبوعہ علاقوں میں رہائشی علاقوں اور زرعی زمینوں پر میزائل حملے کئے جس میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اسی طرح صوبہ حجہ کے صحرائے ميدی کے شمالی علاقے میں اپنے ہی کارندوں پر غلطی سے حملہ کر دیا جس میں کئی سعودی ایجنٹ ہلاک اور زخمی ہوئے ہ ...