نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اخروٹ اور زیتون کے تیل سے بھرپور غذا جسمانی وزن میں کمی کے لیے بہترین ثابت ہوتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اخروٹ میں ایسے اجزاءبھی موجود ہیں جو کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔
محققین نے نتائج کو حیران قرار دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کا استعمال موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے م ...
اخروٹ جہاں موٹاپے، ذیابیطس اور کئی امراض کے لئے مفید ہے وہیں اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ اخروٹ جہاں موٹاپے، ذیابیطس اور کئی امراض کے لئے مفید ہے وہیں اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے ...