نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ابخازیہ کی جھڑپوں میں سامنے آگیا۔ اس سال روس نے جارجیا کے فوجیوں کو ایسی حالت میں پسپائی پر مجبور کر دیا کہ مغرب صرف تماشائی بنا رہا۔ اسی تناظر میں یوکرین کی تبدیلیوں میں پوتین پوری طاقت سے کود پڑے۔
ابھی یوکرین کی آگ ٹھنڈی بھی نہیں ہوئی تھی کہ کرملین ہاوس نے مشرق وسطی میں اپنے اثر و رسوخ دوبارہ بحا ...