نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ائیربس -320 تھا۔
سمجھا جاتا ہے کہ کم از کم ایک شخص کے پاس ہتھیار ضرور تھا۔ اس طیارے کو قبرص کے پرواز اطلاع علاقے سے ہائی جیک کیا گیا اور اجپٹ ایئر کے حکام کے مطابق، بات چیت کے بعد عملے اور 4 غیر ملکیوں کو چھوڑ کر تمام 56 مسافروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
مصر کے میڈیا کے مطابق، اغوا کار کا نام ابر ...
ائیربس کمپنی کے درمیان آج معاہدہ ہوگا۔ الوقت - خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران اور ائیربس کمپنی کے درمیان آج معاہدہ ہوگا۔
اس معاہدے کی بنیاد پر ایران ائیربس کمپنی کے تقریبا سو طیاروں کی خریداری کرے گا۔ غیر سرکاری رپورٹوں کی بنیاد پرجواس سے پہلے شائع ہوئی تھ ...