نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
الوقت - پاكستان كے صوبہ بلوچستان كے دارالحكومت كوئٹہ ميں فائرنگ كے تين مختلف واقعات ميں تين شيعہ مسلمانوں سميت چارافراد جاں بحق اور دو خواتين سميت 8 افراد زخمي كے زخمي ہونے كے خلاف آج كوئٹہ ميں شٹرداون ہڑتال ہے اور سوگ منايا جا رہا ہے۔
الوقت - وزيراعظم پاكستان نواز شريف اور پاك فوج كے سربراہ جنرل راحيل شريف كے درميان ملاقات ہوئي ہے جس كے دوران ملك كو درپيش سيكيورٹي خدشات كے حوالے سے بات چيت كي گئي۔
الوقت - آل پاكستان مسلم ليگ كے صدر پرويز مشرف نے كہا ہے كہ مسلم ليگ ن اور پيپلزپارٹي كے دور ميں پاكستان نےنہ فقط كوئي پيشرفت نہيں كي بلكہ ملك تنزلي كا شكار ہواہے۔
الوقت - پاكستان كے صوبہ بلوچستان ميں ايك بار پھر شيعہ مسلمانوں كي شروع ہونے والي ٹارگٹ كلنگ اور سياسي اور مذھبي جماعتوں كي جانب سے سخت احتجاج اور صوبائي حكومت سے مستعفي ہونے كے مطالبوں كے بعد حكومت نے تكفيري دھشتگردوں كے خلاف بڑے پيمانے پر آپريشن شروع كرنے كا اعلان كيا ہے۔
الوقت - اليكشن كميشن آف پاكستان نےصوبہ خيبرپختونخوا ميں بلدياتي انتخابات كے دوران خواتين كو ووٹ ڈالنے سے روكنے كے منصوبے پر مبني رپورٹوں كا نوٹس لے ليا ہے۔
الوقت - پاكستان ميں آج صبح پي آئي اے كا طيارہ ہائي جيك كرنے كے 3 مجرموں شہسوار بلوچ اور صابر بلوچ كو حيدر آبا سينٹرل جيل جبكہ شبير بلوچ كو كراچي كي جيل ميں تختہ دار پر لٹكا ديا گيا۔