:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

استقامتی محاز

شام، اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 بچے جاں بحق
خبر

شام، اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 بچے جاں بحق

Friday 24 March 2017
شمالی شام کے صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک اسکول پر حملے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔
alwaght.net
شام، حماۃ کا کوکب شہر داعش کے جنگل سے آزاد
خبر

شام، حماۃ کا کوکب شہر داعش کے جنگل سے آزاد

Sunday 26 March 2017
شام کی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماۃ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
alwaght.net
حزب اللہ لبنان علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے : ایرانی کمانڈر
خبر

حزب اللہ لبنان علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے : ایرانی کمانڈر

Monday 27 March 2017
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔
alwaght.net
شام، صوبہ حماۃ کا 75 فیصد علاقہ آزاد، 2200 دہشت گرد ہلاک
خبر

شام، صوبہ حماۃ کا 75 فیصد علاقہ آزاد، 2200 دہشت گرد ہلاک

Saturday 1 April 2017
شام کے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے ساتھ تازہ جھڑپوں میں شامی فوج نے متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
alwaght.net
جنیوا مذاکرات ناکام، مخالفین شام کی چابی چاہتے ہیں
خبر

جنیوا مذاکرات ناکام، مخالفین شام کی چابی چاہتے ہیں

Saturday 1 April 2017
جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ہوئی کہ شامی حکومت کے سوالات اور تجاویز کا فریق مقابل کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
alwaght.net
شام، حماۃ میں مزید علاقے آزاد، 500 دہشت گرد ہلاک، حمص سے دہشت گردوں کا انخلاء
خبر

شام، حماۃ میں مزید علاقے آزاد، 500 دہشت گرد ہلاک، حمص سے دہشت گردوں کا انخلاء

Saturday 1 April 2017
شام کی فوج کی اس کارروائی میں متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
alwaght.net
شام سے انخلاء کے لئے ترکی کی نئی شرط
خبر

شام سے انخلاء کے لئے ترکی کی نئی شرط

Sunday 2 April 2017
شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔
alwaght.net
حزب سے مقابلے کے لئے اسرائیل اور امریکا نے بنایا نیا میزائل سسٹم
خبر

حزب سے مقابلے کے لئے اسرائیل اور امریکا نے بنایا نیا میزائل سسٹم

Monday 3 April 2017
امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر تیار کی گئے دفاعی میزائلی سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
alwaght.net
شامی فوج نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تردید کر دی
خبر

شامی فوج نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تردید کر دی

Wednesday 5 April 2017
شام کی فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔
alwaght.net
شام، دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں : روس
خبر

شام، دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں : روس

Wednesday 5 April 2017
روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد ہی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
alwaght.net
شام، دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے میں فوج داخل، دہشت گرد فرار
خبر

شام، دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے میں فوج داخل، دہشت گرد فرار

Wednesday 5 April 2017
شام کی فوج بدھ کے روز صوبہ حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
alwaght.net
روس اور شام کی اہم گفتگو، تازہ حالات پر تبادلہ خیال
خبر

روس اور شام کی اہم گفتگو، تازہ حالات پر تبادلہ خیال

Thursday 6 April 2017
روس اور شام کے وزرائے خارجہ نے کچھ مغربی ممالک کے شام مخالف موقف سمیت شام کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
alwaght.net
کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع
خبر

کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع

Friday 7 April 2017
شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
alwaght.net
شام پر امریکی حملے سے قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ لا علم!!!
خبر

شام پر امریکی حملے سے قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ لا علم!!!

Friday 7 April 2017
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
alwaght.net
عالمی سطح پر امریکہ کی مذمت، سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
خبر

عالمی سطح پر امریکہ کی مذمت، سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

Friday 7 April 2017
شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے