:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

خبر

alwaght.net
پاکستان، خودکش حملے میں 24 جاں بحق و زخمی
خبر

پاکستان، خودکش حملے میں 24 جاں بحق و زخمی

Wednesday 5 April 2017
پاکستان کے لاہور شہر میں خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
alwaght.net
شام، دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں : روس
خبر

شام، دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں : روس

Wednesday 5 April 2017 ،
روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد ہی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
alwaght.net
شام، دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے میں فوج داخل، دہشت گرد فرار
خبر

شام، دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے میں فوج داخل، دہشت گرد فرار

Wednesday 5 April 2017 ،
شام کی فوج بدھ کے روز صوبہ حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
alwaght.net
شام میں کسی بھی طرح کا کیمیائی حملہ، قابل مذمت ہے : ایران
خبر

شام میں کسی بھی طرح کا کیمیائی حملہ، قابل مذمت ہے : ایران

Wednesday 5 April 2017 ،
ایران نے صوبہ ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔
alwaght.net
ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان
خبر

ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

Thursday 6 April 2017 ،
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
alwaght.net
راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی، حکومت کا فیصلہ ہے : پاک فوج
خبر

راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی، حکومت کا فیصلہ ہے : پاک فوج

Thursday 6 April 2017 ،
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
alwaght.net
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ
خبر

پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ

Thursday 6 April 2017 ،
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
alwaght.net
روس اور شام کی اہم گفتگو، تازہ حالات پر تبادلہ خیال
خبر

روس اور شام کی اہم گفتگو، تازہ حالات پر تبادلہ خیال

Thursday 6 April 2017 ،
روس اور شام کے وزرائے خارجہ نے کچھ مغربی ممالک کے شام مخالف موقف سمیت شام کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
alwaght.net
برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار
خبر

برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

Friday 7 April 2017 ،
گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔
alwaght.net
عراق، فوج نے عقاب الخلافت چھاونی کو تباہ کر دیا، درجنوں دہشت گرد ہلاک
خبر

عراق، فوج نے عقاب الخلافت چھاونی کو تباہ کر دیا، درجنوں دہشت گرد ہلاک

Friday 7 April 2017 ،
عراقی پولیس کے ایک ذریعے نے بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
alwaght.net
میانمار، مسلمانوں کا نسلی خاتمہ نہیں کیا جا رہا ہے : آنگ سان سوچی
خبر

میانمار، مسلمانوں کا نسلی خاتمہ نہیں کیا جا رہا ہے : آنگ سان سوچی

Friday 7 April 2017 ،
میانمار میں حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
alwaght.net
کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع
خبر

کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع

Friday 7 April 2017 ،
شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
alwaght.net
شام پر امریکی حملے سے قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ لا علم!!!
خبر

شام پر امریکی حملے سے قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ لا علم!!!

Friday 7 April 2017 ،
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
alwaght.net
عالمی سطح پر امریکہ کی مذمت، سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
خبر

عالمی سطح پر امریکہ کی مذمت، سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

Friday 7 April 2017 ،
شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
alwaght.net
یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک
خبر

یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک

Friday 7 April 2017 ،
یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے