:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

صیهونی حکومت

اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دینے والی رپورٹ واپس لینے کا حکم، جواب... استعفی
خبر

اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دینے والی رپورٹ واپس لینے کا حکم، جواب... استعفی

Saturday 18 March 2017
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اس رپورٹ کو واپس لینے کا حکم دیا ہے جس میں اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دیا گیا ہے۔
alwaght.net
شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ
خبر

شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ

Sunday 19 March 2017
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔
alwaght.net
شام پر حملے جاری رہیں گے : نتن یاہو
خبر

شام پر حملے جاری رہیں گے : نتن یاہو

Sunday 19 March 2017
اسرائیل کے وزیر اعظم بنيامن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام پر فضائی حملے جاری رکھیں گے۔
alwaght.net
اسرائیل نے شام کو دی دھمکی، شامی فوج بھی جواب دینے کو تیار
خبر

اسرائیل نے شام کو دی دھمکی، شامی فوج بھی جواب دینے کو تیار

Monday 20 March 2017
شام میں اسرائیلی جنگی طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
alwaght.net
شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
خبر

شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

Tuesday 21 March 2017
شام کی فوج نے ایک اسرائیلی جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
alwaght.net
فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے : اقوام متحدہ
خبر

فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے : اقوام متحدہ

Wednesday 22 March 2017
مقبوضہ فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تقریبا 6 دہائی پہلے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، دنیا کی تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے۔
alwaght.net
حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی حکام کے ہوش اڑا دیئے
خبر

حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی حکام کے ہوش اڑا دیئے

Thursday 23 March 2017
شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔
alwaght.net
اسرائیلی فوجیوں نے 8 سالہ بچے کو گرفتار کر لیا
خبر

اسرائیلی فوجیوں نے 8 سالہ بچے کو گرفتار کر لیا

Sunday 26 March 2017
اسرائیلی فوجیوں نے اپنے کھلونے کے پیچھے دوڑنے والے ایک 8 سالہ فلسطینی بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔
alwaght.net
امریکا، اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرہ
خبر

امریکا، اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرہ

Monday 27 March 2017
واشنگٹن میں امریکہ اور اسرائیل کی صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سیکڑوں یہودیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے اجلاس کے مقام پر احتجاج کئے۔
alwaght.net
اینٹ کا جواب پتھر سے، ایران نے امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
خبر

اینٹ کا جواب پتھر سے، ایران نے امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

Tuesday 28 March 2017
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
alwaght.net
جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟
خبر

جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟

Tuesday 28 March 2017
امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
alwaght.net
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا
خبر

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا

Thursday 30 March 2017
فلسطین کے مشرقی بیت المقدس کے "باب العامود" علاقے میں بدھ کو اسرائیل پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
alwaght.net
فلسطین، یوم الارض کی مناسبت سے مظاہرے، کئی زخمی
خبر

فلسطین، یوم الارض کی مناسبت سے مظاہرے، کئی زخمی

Friday 31 March 2017
یوم الارض کی مناسبت پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
alwaght.net
حزب سے مقابلے کے لئے اسرائیل اور امریکا نے بنایا نیا میزائل سسٹم
خبر

حزب سے مقابلے کے لئے اسرائیل اور امریکا نے بنایا نیا میزائل سسٹم

Monday 3 April 2017
امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر تیار کی گئے دفاعی میزائلی سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
alwaght.net
اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟
خبر

اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

Tuesday 4 April 2017
صیہونی حکومت کے وزیر ا‏عظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے