:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

برطانیہ

علاقے کا مستقبل، ایران، روس اور مذہب تشیع کے ہاتھ میں ہے : رابرٹ فیسک
خبر

علاقے کا مستقبل، ایران، روس اور مذہب تشیع کے ہاتھ میں ہے : رابرٹ فیسک

Monday 26 December 2016
برطانیہ کے مشہور تجزیہ نگار رابرٹ فیسک نے تاکید کی ہے کہ شام کے سانحے کے بعد علاقے میں اب کوئی دوسرا انقلاب نہیں آئے گا۔
alwaght.net
داعش، برطانیہ پر کیمیائی حملہ کر سکتا ہے
خبر

داعش، برطانیہ پر کیمیائی حملہ کر سکتا ہے

Sunday 1 January 2017
برطانیہ کے سیکورٹی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش ممکنہ طور پر برطانیہ میں کیمیائی حملے کر سکتا ہے۔
alwaght.net
ڈیوڈ کیمرون کا دورہ بحرین، تعلقات میں توسیع پر تاکید
خبر

ڈیوڈ کیمرون کا دورہ بحرین، تعلقات میں توسیع پر تاکید

Wednesday 11 January 2017
شاہ بحرین نے منگل کو برطانیہ کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان میں پہلے سے زیادہ توسیع پر تاکید کی ہے۔
alwaght.net
لندن میٹرو کے ملازمین کی ہڑتال، 9 لاکھ مسافر متاثر + تصاویر
خبر

لندن میٹرو کے ملازمین کی ہڑتال، 9 لاکھ مسافر متاثر + تصاویر

Wednesday 11 January 2017
لندن میں میٹرو کے ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے تقریبا نو لاکھ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
alwaght.net
شام کے تعلق سے برطانیہ کے موقف میں تبدیلی، اسد باقی رہیں گے اقتدار میں
خبر

شام کے تعلق سے برطانیہ کے موقف میں تبدیلی، اسد باقی رہیں گے اقتدار میں

Friday 27 January 2017
برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لندن نے یہ اعتراف کر لیا ہے کہ شام میں امن کے قیام کی صورت میں اس ملک کے صدر بشار اسد کو اس ملک کے انتخابات میں شرکت کی اجازت دے گا۔
alwaght.net
ٹرمپ کے حکم کی یورپ نے مذمت کردی
خبر

ٹرمپ کے حکم کی یورپ نے مذمت کردی

Tuesday 31 January 2017
یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
alwaght.net
سہ فریقی فوجی مشقوں کا ہدف، ایران کے لئے طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے: برطانوی کمانڈر
خبر

سہ فریقی فوجی مشقوں کا ہدف، ایران کے لئے طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے: برطانوی کمانڈر

Wednesday 1 February 2017
برطانیہ کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں برطانیہ، امریکا اور فرانس کی فوجی مشقوں کا ہدف کسی بھی صورت میں ایران کے لئے اپنی طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے۔
alwaght.net
اگر بشار اسد نہ ہوں تو شام زمیں بوس ہو جائے گا: سابق برطانوی سفیر
خبر

اگر بشار اسد نہ ہوں تو شام زمیں بوس ہو جائے گا: سابق برطانوی سفیر

Wednesday 1 February 2017
شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
alwaght.net
امریکا، یورپی یونین میں مداخلت نہ کرے : موگرینی
خبر

امریکا، یورپی یونین میں مداخلت نہ کرے : موگرینی

Saturday 11 February 2017
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکا کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرتا اور اسے توقع ہے کہ امریکا بھی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
alwaght.net
یورپ کے دفاتر اور کارخانوں میں حجاب پر پابندی عائد
خبر

یورپ کے دفاتر اور کارخانوں میں حجاب پر پابندی عائد

Tuesday 14 March 2017
یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔
alwaght.net
یورپ، اسلاموفوبیا کے مرکز میں تبدیل ہونے والا ہے : انڈیپینڈینٹ
خبر

یورپ، اسلاموفوبیا کے مرکز میں تبدیل ہونے والا ہے : انڈیپینڈینٹ

Wednesday 15 March 2017
انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔
alwaght.net
برطانیہ، دہشت گردانہ حملے میں 2 ہلاک، متعدد زخمی + تصاویر
خبر

برطانیہ، دہشت گردانہ حملے میں 2 ہلاک، متعدد زخمی + تصاویر

Wednesday 22 March 2017
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
alwaght.net
برطانیہ، لندن حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی
خبر

برطانیہ، لندن حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

Thursday 23 March 2017
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
alwaght.net
موجودہ وقت میں سب سے خطرناک علاقہ ہے یورپ
خبر

موجودہ وقت میں سب سے خطرناک علاقہ ہے یورپ

Saturday 25 March 2017
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔
alwaght.net
برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار
خبر

برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

Friday 7 April 2017
گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے