:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

پاکستان

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
خبر

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

Sunday 10 May 2015
الوقت - پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں پولیس افسر ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
alwaght.net
شمالی وزیرستان: خونریز تصادم 53افرادہلاک 30سے زائدزخمی
خبر

شمالی وزیرستان: خونریز تصادم 53افرادہلاک 30سے زائدزخمی

Sunday 10 May 2015
الوقت - شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل لوڑہ منڈی میں دوقبائل گروپوں کے درمیان اراضی کے تنازعہ پرخونریز تصادم دوسرے روزبھی جاری رہاجس میں اب تک 53افرادہلاک اور30سے زائدزخمی ہوگئے ۔
alwaght.net
پاكستان : باجوڑ ايجنسي ميں بم دھماكہ 6 افراد ہلاك
خبر

پاكستان : باجوڑ ايجنسي ميں بم دھماكہ 6 افراد ہلاك

Monday 11 May 2015
الوقت - پاكستان كے قبائلي علاقے فاٹا كي ايجنسي باجوڑ ميں آج سڑك كنارے نصب ريموٹ كنٹرول بم دھماكےكے نتيجے ميں حكومت كے حامي قبائلي رہنما سميت 6 افراد ہلاك ہوگئے۔
alwaght.net
پاكستان ميں سكيورٹي ہائي الرٹ
خبر

پاكستان ميں سكيورٹي ہائي الرٹ

Monday 11 May 2015
الوقت - پاكستان ميں دھشتگردي كي وارداتوں ميں اضافے كے بعد اس ملك كے حكام نے سفارتكاروں اور اہم غير ملكي شحصيات كي سكيورٹي كيلئے خصوصي پلان ترتيب ديا ہے۔
alwaght.net
پاكستان كےوزيراعظم كاافغانستان كا دورہ
خبر

پاكستان كےوزيراعظم كاافغانستان كا دورہ

Monday 11 May 2015
الوقت - پاكستان كےوزيراعظم نواز شريف افغان صدر اشرف غني كي دعوت پر كل بروز منگل افغانستان كا دورہ كريں گے ۔
alwaght.net
يمن پر سعودي جارحيت كے خلاف حوثيوں كا ردعمل ايك پاكستاني ہلاك
خبر

يمن پر سعودي جارحيت كے خلاف حوثيوں كا ردعمل ايك پاكستاني ہلاك

Tuesday 12 May 2015
الوقت - پاكستان نے سعودي عرب ميں يمن كے ميزائلي حملے ميں اپنے شہري كي ہلاكت كي تصديق كردي ہے۔
alwaght.net
پاكستان كے وكلا كا احتجاج اور عدالتوں كا بائيكاٹ
خبر

پاكستان كے وكلا كا احتجاج اور عدالتوں كا بائيكاٹ

Tuesday 12 May 2015
الوقت - پاكستان كے وكلاء نے آج احتجاج كيا اور عدالتوں ميں پيش نہيں ہوئے
alwaght.net
پاكستان ايك بار پھر دوسرے ملكوں كا آلہ كار
خبر

پاكستان ايك بار پھر دوسرے ملكوں كا آلہ كار

Tuesday 12 May 2015
الوقت - بحرين ميں آل خليفہ كے اس ملك كے عوام كے خلاف تشدد اور ظالمانہ كارروائيوں كا سلسلہ بدستور جاري ہے اور عوامي تحريك كو بري طرح كچلنے كيلئے پاكستان سے مزيد فوجي تعاون كي درخواست پر پاكستاني حكام نے مثبت جواب ديا ہے۔
alwaght.net
دھشتگرد پاكستان اور افغانستان كے مشتركہ دشمن
خبر

دھشتگرد پاكستان اور افغانستان كے مشتركہ دشمن

Tuesday 12 May 2015
الوقت - پاكستان اور افغانستان نے دھشتگردي كو جڑ سے ختم كرنے كے عزم كا اظہار كيا ہے۔
alwaght.net
كوئٹہ: دھشتگردانہ كارروائي كي مذمت
خبر

كوئٹہ: دھشتگردانہ كارروائي كي مذمت

Wednesday 13 May 2015
الوقت - مجلس وحدت مسلمين نے كوئٹہ ميں ہونے والي فائرنگ اور 8افراد كے جاں بحق اور زخمي ہونے كي مذمت كرتے ہوئے حكومت سے كہا ہے كہ كوئٹہ كے حالات كو خراب كرنے والے فرقہ پرست دھشتگردوں كے خلاف كارروائي كي جائے۔
alwaght.net
كراچي: بس پر حملہ  60 سے زائد افراد جاں بحق و زخمي
خبر

كراچي: بس پر حملہ 60 سے زائد افراد جاں بحق و زخمي

Wednesday 13 May 2015
الوقت - پاكستان كے تجارتي مركز كراچي ميں بس پر مسلح دھشتگردوں كي فائرنگ كے نتيجے ميں 41 افراد جاں بحق اور 20 كے قريب زخمي ہوئے۔
تعداد کل صفحات: 44

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے