الوقت كي رپورٹ كے مطابق موٹر سائيكل اور گاڑي ميں سوار8 دھشتگردوں نے بس كے اندر گھس كرفائرنگ كي۔ فائرنگ شروع ہوتے ہي علاقے ميں بھگدڑ مچ گئي اور ماركيٹ مكمل طور پر بند ہو گئي۔
زخميوں كو عباسي شھيد ہسپتال منتقل كيا گيا كئي زخميوں كي حالت تشويشناك بتائي جا رہي ہے ۔
اسپتال ذرائع سے ملنے والي اطلاعات كے مطابق جاں بحق اور زخميوں ميں خواتين بھي شامل ہيں۔