:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

پاکستان

پاكستان: دھشتگردوں كے خلاف سخت كارروائي كرنے كا فيصلہ
خبر

پاكستان: دھشتگردوں كے خلاف سخت كارروائي كرنے كا فيصلہ

Thursday 14 May 2015
الوقت - پاكستان كے صنعتي شہر كراچي ميں دہشت گردوں كے حملے ميں 44 افراد كي ہلاكت پر اپيكس كميٹي كا اجلاس ہوا۔
alwaght.net
پاكستان : عام سوگ، كاروباري مراكز بند
خبر

پاكستان : عام سوگ، كاروباري مراكز بند

Thursday 14 May 2015
الوقت - پاكستان كے تجارتي مركز كراچي ميں كل 44 افراد كے قتل كے خلاف آج يوم سوگ منايا جا رہا ہے ۔
alwaght.net
پاكستان : عام سوگ، كاروباري مراكز بند
خبر

پاكستان : عام سوگ، كاروباري مراكز بند

Thursday 14 May 2015
الوقت - پاكستان كے تجارتي مركز كراچي ميں كل 44 افراد كے قتل كے خلاف آج يوم سوگ منايا جا رہا ہے ۔
alwaght.net
افغانستان: گيسٹ ہاؤس پر حملہ طالبان كي كارروائي
خبر

افغانستان: گيسٹ ہاؤس پر حملہ طالبان كي كارروائي

Thursday 14 May 2015
الوقت - افغانستان كے دارالحكومت كابل ميں ايك گيسٹ ہاؤس پر حملے كي ذمہ داري قبول كي۔
alwaght.net
دہشت گردي ميں بھارت كي انٹيلي جنس ايجنسي را ملوث ۔ پاكستان كا الزام
خبر

دہشت گردي ميں بھارت كي انٹيلي جنس ايجنسي را ملوث ۔ پاكستان كا الزام

Thursday 14 May 2015
الوقت - پاكستان كے سيكريٹري خارجہ اعزاز چوہدري نے الزام عائد كياہے كہ پاكستان ميں دہشت گردي كي كارروائيوں ميں بھارت كي انٹيلي جنس ايجنسي را ملوث ہے اور را كا معاملہ كئي بار باضابطہ طور پر ہندوستان كے ساتھ اٹھايا ہے۔
alwaght.net
پاكستان: امريكي صحافي سيمور ہرش كے الزامات مسترد
خبر

پاكستان: امريكي صحافي سيمور ہرش كے الزامات مسترد

Thursday 14 May 2015
الوقت - پاكستان نےامريكي صحافي سيمور ہرش كے تمام الزامات كو مسترد كرتے ہوئے كہا ہے كہ پاكستاني حكومت كو القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن كي تلاش كے ليے امريكي آپريشن كا پہلے سے علم نہيں تھا۔
alwaght.net
پاكستان: دھماكہ 6 سكيورٹي اہلكار ہلاك و زخمي
خبر

پاكستان: دھماكہ 6 سكيورٹي اہلكار ہلاك و زخمي

Saturday 23 May 2015
الوقت - پاكستان كے قبائلي علاقےشمالي وزيرستان ميں ہونے والے دھماكے ميں 6 سكيورٹي اہلكار ہلاك اور زخمي ہوگئے۔
alwaght.net
وزير اعليٰ شہباز شريف اور سابق صوبائي وزير قانون رانا ثناء اللہ بے قصور۔عمران خان كا ردعمل
خبر

وزير اعليٰ شہباز شريف اور سابق صوبائي وزير قانون رانا ثناء اللہ بے قصور۔عمران خان كا ردعمل

Saturday 23 May 2015
الوقت - تحريك انصاف كے چيئرمين عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مشتركہ تحقيقاتي ٹيم كي رپورٹ پر سخت ردعمل دكھايا ہے
alwaght.net
پاكستان: داعش كي جانب سے ايٹمي ہتھيار خريدنے كي ترديد
خبر

پاكستان: داعش كي جانب سے ايٹمي ہتھيار خريدنے كي ترديد

Saturday 23 May 2015
الوقت - پاكستان نے دہشتگرد گروہ داعش كي جانب سے ايٹمي ہتھيار خريدنے كي كوشش كے حوالے سے منظر عام پر آنے والي خبروں كو مسترد كرديا ہے
alwaght.net
پاكستان كا بھارت كے وزير دفاع كے بيان پر ردعمل
خبر

پاكستان كا بھارت كے وزير دفاع كے بيان پر ردعمل

Sunday 24 May 2015
الوقت - پاكستان كےوزير اعظم كے مشير برائے قومي سلامتي اور خارجہ امور سرتاج عزيز نے بھارت كے وزير دفاع منوہر پاريكر كے بيان پر انتہائي تشويش ظاہر كي ہے۔
alwaght.net
پاكستان: 7 دھشتگرد ہلاك
خبر

پاكستان: 7 دھشتگرد ہلاك

Sunday 24 May 2015
الوقت - پاكستان كے قبائلي علاقےشمالي وزيرستان ميں سيكورٹي فورسز كي گاڑي پر ريمورٹ كنٹرول بم حملے كے بعد جس ميں چار سيكيورٹي اہلكار ہلاك ہوگئے تھے سيكيورٹي فورسز نے علاقے كو گھيرے ميں لے كر كارروائي كا آغاز كيا جس ميں سات شدت پسند ہلاك ہوگئے۔
alwaght.net
پاكستان كےصدر ممنون حسين كے بيٹےكے قافلے پر حملہ
خبر

پاكستان كےصدر ممنون حسين كے بيٹےكے قافلے پر حملہ

Monday 25 May 2015
الوقت - پاكستان كے صوبہ بلوچستان كے شہر حب ميں ايك بم دھماكے ميں تين افراد ہلاك اور ايك درجن سے زائد زخمي ہو گئے۔
alwaght.net
پاكستان: قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كے خلاف احتجاج
خبر

پاكستان: قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كے خلاف احتجاج

Monday 25 May 2015
الوقت - پاكستان ميں مبينہ طور پر قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كے خلاف عوام نے احتجاجي مظاہرے كئے۔
alwaght.net
بھارت، پاكستان ميں دہشت گردي كي كفالت كررہا ہے۔پاكستان كا دعوي
خبر

بھارت، پاكستان ميں دہشت گردي كي كفالت كررہا ہے۔پاكستان كا دعوي

Monday 25 May 2015
الوقت – پاكستاند نے دعوي كيا ہے كہ بھارت پاكستان ميں دھشتگردانہ سرگرميوں ميں ملوث ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے