نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دفاع يا حملہ كرنے كيلئے فوج كي ضرورت پڑے گي۔
2- افغانستان كا بحران حل ہونا چاہئے اس لئے كہ جب تك ڈيورنڈ لائن كے حوالے سے افغانستان كا بحران حل نہيں ہوتا سرحدوں كي حفاظت كيلئے فوج كي ضرورت رہے گي۔
3- فوج كا رابطہ سرحد پار كے افراد سے كم ہونا چاہئے۔
امريكي حكام ، جمہوريت كا نعرہ لگانے ميں كسي سے پيچھے ...
دفاعي اور سياسي منظر نامہ سے حذف ہو سكے۔۔۔
1. مشرق وسطي كے بارے ميں تركي كي پاليسي وزير اعظم داود اوغلو كے دور ميں:
عثماني سلطنت كے زوال كے بعد كے سالوں ميں تركي كي خارجہ پاليسي كا سابقہ اس ملك كے حكمرانوں كي كوششوں كو ظاہر كرتا ہے كہ جو مغرب خصوصا ًUSAكي بے چون و چرا اطاعت كے لئے تھيں۔يہ ...
دفاع تھا اسي كي طرف سے اس قسم كے راز افشاں ہوئے ہيں كہ مصر ماضي ميں سعودي عرب اور ديگر خليجي ممالك كي طرف سے سكيورٹي فراہم كرنے كے نام پر بليك ميلنگ جيسے مسائل سے دوچار رہا ہے۔ اردگان كي طرف سے عرب فرنٹ لائن كے ساتھ ہم آہنگي،تركي اخوان المسلمين كو مصر ميں ايك نئے طريقہ سے سياسي محاذ پر ...
دفاع محمد بن سلمان کے ہٹ دھرمانہ اقدامات کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوں۔مقرن بن عبدالعزیز نے اس بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے سلمان بن عبد العزیز کو ایک خط لکھ کر خبردار کیا تھا کہ یمن پر حملہ، ملکی، علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے لئے منفی نتائج کا حامل ہوگا لیکن سعودی شاہ نے کہ جنہوں نے ملک کا فوج ...
دفاعی اداروں سے فوج اور اسلحہ بھیجنے کی درخواست کرتے ہیں۔ یہ طے پایا ہےکہ افغانستان کی ۳۰۰۰ تازہ دم آرمی اس صوبے میں بھیجی جائے گی جو اس صوبے میں موجود دہشتگردوں کو سرکوب کرنے کے لئے اقدامات کرے گی۔
بیدار نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے صدر، اعلی حکام ، وزیر خارجہ اور چیف آف آرمی سٹاف کے اس صوب ...
دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ واقعہ فنی خرابی کے باعث رونما ہوا جبکہ بعض میڈیا رپورٹوں کے مطابق طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اس ھیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آ ...
دفاع نے کها پاکستان کا وزیر دفاع همارا انتحاب کیا هوا بنده هے جو اب اپنے مالک کی نافرمانی پر اتر آیا هے . نجران کے شاهزاد ه جلوی بن عبد العزیز بن مساعد نے بھی پاکستانی عوام کو ذلیل اور گھٹیا بتاتے هوئے یه کها که یه ذلیل اور پست نسل کے لوگ همارے خدمتگار تھے اور هیں.حکومت پاکستان کے پ ...
دفاع کرنے والی تنظیمیں خاموشی اختیار کرکے یمن کے مظلوم عوام کی کسمپرسی کا تماشا دیکھ رہی ہیں۔ یمن کے حالات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انسان دوستانہ امداد جیسے امور پر بھی سیاست کا عفریت سایہ فگن ہے۔ یمن میں انسانی المیے پر انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ایسے حالات میں سیاسی نظریات کا شکار ہیں کہ انہوں نے ا ...
دفاع كي حيثيت سے منظوري نہ ہونے اور انكي جگہ پر كسي اور وزير دفاع كو نامزد نہ كرنے كي وجہ سے سيكوريٹي مسائل ميں اضافہ ہورہا ہے ۔ الوقت-افغانستان ميں قومي وحدت پر مبني كابينہ كي تشكيل ميں تاخير كي وجہ سے اس ملك كے بہت سے امور بري طرح متاثر ہورہے ہيں۔ماہرين كا كہنا ہے كہ افضل لوديں كي وزيردفاع كي حيث ...
دفاعي اور سكيورٹي شعبے كي بہتر كاركردگي پر تاكيد كي گئي ہے اور كہا گيا ہے كہ يہ ادارہ يورپ كي سلامتي كي بہتر طريقے سے ضمانت دے سكتا ہے۔ اگر اس يورپي ادارے كے اھداف و مقاصد پر عمل درآمد شروع ہوجائے تو وہ نيٹو كي موجودہ پاليسيوں كے بالكل برعكس ہوگا اور اس سے نيٹو اور او ايس سي ائي ميں تصادم ہوجائے گا ...