نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دفاعي كميٹي كي سربراہي سونپي جانے والي ہے- واضح رہے كہ نيتن ياہو اپني حكومت كي مدت پوري كرنے كے لئے آئندہ چند ماہ كے دوران دوسري جماعتوں كو بھي كابينہ ميں شامل كرنے پر مجبور ہوں گے- يہ ايسي حالت ميں ہے كہ جب بہت سي جماعتيں اس متزلزل اور انتہا پسند كابينہ ميں شامل ہونے پر تيار نہيں ہيں- گزشتہ ہفتے بن ...
دفاع اور ظالمانہ پابنديوں كو ختم كروانے كي بھي طاقت ركھتي ہے۔ انہوں نے كہا كہ حكومت ہر فيصلہ، قومي مفادات كو مدنظر ركھتے ہوئے كرتي ہے۔
ڈاكٹر حسن روحاني نے كہا كہ ہم دنيا والوں پر يہ ثابت كرنا چاہتے ہيں كہ دشمنوں كے دعووں كے برخلاف ہمارا ايٹمي پروگرام پرامن اور خطے كے لوگوں كے مفاد ميں ہے۔
دفاع كے بيان پر حيرت كا اظہار كرتے ہوئے كہا ہے كہ آئندہ چند دنوں ميں شہر الرمادي كو دہشتگردوں كے قبضے سے آزاد كراليا جائے گا-
امريكي وزير دفاع ايشٹن كارٹر نے چند روز قبل كہا تھا كہ داعش كے خلاف جنگ ميں عراقي فوج ميں پختہ عزم و ارادہ نہيں پايا جاتا- حيدر العبادي نے كہا كہ ايشٹن كارٹر كا بيان، عراقي ...
دفاع ايشٹن كارٹر كے ہوٹل كي جانب جانے والي ايك گاڑي پر فائرنگ كردي جس كے نتيجے ميں ايك شخص ہلاك ہو گيا۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق سنگاپور كي پوليس نے شنگريلا ہوٹل كے قريب ايك گاڑي پر فائرنگ كر كے ايك شخص كو ہلاك اور دو كو گرفتار كر ليا ہے۔ پوليس كا كہنا ہے كہ يہ گاڑي ايك ركاوٹ كو عبور كر كے اس ہوٹل كي ...
دفاعي ہتھيار ہے۔
پاكستان كےسيكرٹري خارجہ نے كہا كہ امريكا ہندوستان جوہري معاہدہ جس پر 2006 ميں دستخط ہوئے، نے اس خطے كے اسٹرٹيجك استحكام كو متاثر كيا جو اس معاہدے پہلے موجود تھا۔انہوں نے كہا كہ آج سے شروع ہونے والے مذاكات ميں جوہري عدم پھيلاﺅ، سول جوہري تعاون اور جوہري تحفظ پر بات ہو گي۔
دفاع كرنے كي ناكام كوشش كر رہے ہيں- ايك اور رپورٹ كے مطابق عراقي عوامي فورسز نے انٹيليجنس كے تعاون سے فلوجہ شہر كے مشرقي علاقے صبيحات ميں داعش كے ايك اڈے كا پتہ لگا كر اس پر حملہ كر ديا- اس حملے ميں داعش كے پانچ تكفيري دہشت گرد ہلاك ہوئے- ادھر عراق كي فيڈرل پوليس كے ترجمان نے كہا ہے كہ صوبے صلاح الد ...
دفاع كا حق حاصل ہے، لہٰذا پاكستان اين پي ٹي پر دستخط نہيں كرے گا۔
انہوں نے كہا كہ پاكستان جامع اسٹريٹيجك استحكام كے تصور پر يقين ركھتا ہے، جس ميں روايتي ہتھياروں كا توازن، جوہري بندش، زيرِالتوا مسائل كے حل شامل ہيں۔
اعزاز چوہدري نے كہا كہ جس طرح كا سول جوہري تعاون كا معاہدہ امريكا نے ہندوستان كے سا ...
دفاع كے لئے عوامي رضا كار فورسز نہ بھيجے،امريكہ كا اصرار ايسے حالات ميں تھا كہ رمادي پر داعش كے بھرپور حملے جاري تھے۔اس كے علاوہ امريكي حكومت نے اپني فضائي برتري كے باجود رمادي كے پاس داعش كے خلاف كوئي كاروائي انجام نہيں دي اور نہ ہي رمادي كي طرف داعش كے بڑھتے قدم روكنے كي كوشش كي۔
ان حالات كے بعد ہ ...
دفاع كے نام پر بعض عرب اور اسلامي ممالك كو ساتھ ملا كر ايران اور يمن مخالف محاذ قائم كرسكے۔ اگر انصاراللہ يمن، خاص طور پر جنگ كے ابتدائي ہفتوں ميں سعودي شہروں كو اپنے ميزائل حملوں كا نشانہ بناتے تو يہ اقدام ايران اور يمن مخالف محاذ بنانے ميں سعودي حكمرانوں كيلئے انتہائي مددگار ثابت ہوسكتا تھا۔ انصار ...